وہ سب سے بڑی خوشی جو میں نے اپنی ماں کو دی! ایک خوشی وہ ہوتی ہے جو ہمیشہ کے لیے ماں کی تسکین اور سرور کا باعث بن جاتی ہے اور یادگار ثابت ہوتی ہے۔
شادی شدہ بیٹی کی زندگی میں ماں کی مداخلت دانش مندی یا غلطی؟ بیٹی کو اس کے سسرال میں تحفظ دینے کی خواہش میں ایک ماں ہی اس کے آشیانے کو کم زوربنا دیتی ہے۔
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں! کل تک جو چہرے علم کی روشنی سے دمکتے تھے آج محرومیوں کی تپش میں جل رہے ہیں۔