کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے غیر متوقع نتائج کے سیاسی محرکات! کیا محض اتفاق ہی ہے کہ انتخابی نتائج میں تاخیر ضلع وسطی اور ضلع شرقی جیسے گنجان آباد علاقوں میں ہوئی ؟
ممنوعہ فنڈنگ کیس: فیصلے کے قانونی پہلو اور سیاسی مضمرات اس کا فائدہ بھی "سیاسی ہمدردی" کی صورت میں عمران خان کو ہی پہنچے گا
پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے ملکی سیاست پر اثرات اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان ہواتوپی ڈی ایم کے لیے مرکز میں حکومت قائم رکھنا آسان نہیں ہوگا