اگر تمہاری محبّت میں کچھ نہیں رکھا…(عنبرین خان) اگر تمہاری محبّت میں کچھ نہیں رکھا ہزار میل مسافت میں کچھ نہیں رکھا