فاتحہِ پٹرول پمپ
گزشتہ دو دنوں میں چھ بار پٹرول ڈلوانے گیا اور لائن دیکھ کر سوچا کہ کوئی بات نہیں پھر باہر نکلوں گا تو ڈلوا لوں گا۔ اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ بیچ راستے میں رات گیارہ بجے گاڑی بند ہوگئی۔ چارو ناچار بچوں کو گاڑی میں چھوڑ کر بوتل ہاتھ میں…