ورلڈ کپ:جیت کے جنون اور فتح کی لگن سے قومی ٹیم نے شکست کو مات دے دی اس اپ سیٹ شکست نے نہ صرف پاکستانی شائقین بلکہ دنیائے کرکٹ کو بھی حیران کردیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کیا آسٹریلیا میں تاریخ خود کو دہرائے گی؟ قوم میں بھی ایک بار پھر وہی جوش و ولولہ اور وہ اضطراب نظر آرہا ہے جو آج سے 30 سال قبل دیکھا گیا تھا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کی شکست کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ یہ میچ کسی زبردست رائٹر کے تحریر کردہ بہترین اسکرپٹ جیسا تھا۔ اتنے ٹوئسٹ تھے کہ سمجھ ہی نہیں آرہا تھا ہوگا کیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان اور چند سوال! مڈل آرڈر شان مسعود کے آنے سے مضبوط تو ہوا ہے لیکن ہمارے پاس ابھی فنشر کی کمی ہے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا مطالبہ زور پکڑ گیا! ذرائع سے خبریں آرہی ہیں کہ ٹیم میں پانچ تبدیلیوں کا امکان ہے۔ آصف علی، صہیب مقصود، اعظم خان، خوشدل شاہ اور حارث رؤف کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے