”میں ہمت ہوں ،میں قوت ہوں…“”تم تو سارا دن گھر میں رہتی ہو، کرتی ہی کیا ہو“ دن بھر مشقت کی چکی میں پسنے والی خاتون کے لیے کسی تازیانے سے کم نہیں۔
خیبر پختون خوا اور خواتین کا عالمی دنورت مارچ یا کسی بھی احتجاجی مظاہرے اور تحریک پر ان کی رائے مختلف ہوسکتی ہے۔