تازہ اور باسی سفید پاپلیٹ مچھلی (Silver pomfret) کی پہچان، صحت بخش فوائد اور مکمل معلومات عوام کی مچھلیوں سے عدم دل چسپی کے باعث مچھلیوں کی خریداری میں دھوکے بازیاں بہت عام ہیں
گھوڑا مچھلیوں کی تین اقسام سورڈ فش, مارلن فش اور سیل فش میں فرق کیسے کریں؟ حیران کن معلومات پاکستان میں ان تینوں اقسام کی مچھلیوں کو گھوڑا مچھلی کہا جاتا ہے۔
گھوڑا مچھلیوں کی تین اقسام میں فرق کیسے کریں؟ حیران کن معلومات پاکستان میں ان تینوں اقسام کی مچھلیوں کو گھوڑا مچھلی کہا جاتا ہے
سمندر کی چار زہریلی ترین مچھلیاں سوال یہ ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی اتنی ترقی کرنے کے باوجود آخر اب تک سمندروں کا 80 فی صد سے زیادہ حصہ غیر دریافت شدہ کیوں ہے؟
امروز ’ماہی ماہی‘ مچھلی کی پہچان کیسے کریں؟ فوائد اور مکمل معلومات مستقل ایکسپورٹ ہونے کی وجہ سے اس کی قیمت تھوڑی زیادہ، پانچ سو سے چھ سو روپے کلو، اور سردیوں میں سات سو روپے کلو تک رہتی ہے
خبردار! جھینگا خریدتے وقت آپ دھوکے کا شکار ہو سکتے ہیں! پاکستان کے پانیوں میں جھینگے کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں، جن میں جہیرا یا جیرا، ٹائیگر، کلری، گڈانی پنکھ، گڈانی کڈی مشہور ہیں۔ سب سے ذائقے دار جیرا جھینگا ہوتا ہے۔
گھسر (گروپر) کے سوپ کو ’عینک توڑ سوپ‘ کیوں کہا جاتا ہے؟ پاکستان سے گھسر زیادہ تر مشرق وسطیٰ ایکسپورٹ ہوتی ہے اور اس میں بھی زیادہ تر قطر کو۔ عرب اسے ’’ھامور‘‘ کہتے ہیں