غیرت، خواتین اور قتل
واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ۲۸ مئی ۲۰۱۴ کی اشاعت میں ایک رپورٹ شائع کی جس میں پاکستان میں غیرت پر قتل کے حوالے سے کافی پہلوئوں کا جائزہ لیا گیا تھا، رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا بھر کے ان ۱۴ ممالک میں شامل ہے جہاں غیرت کے نام پر خواتین کو قتل کیا…