ترقی یافتہ قومیں تو یقیناً کوئی راستہ تلاش کر ہی لیں گی لیکن ترقی پذیر اقوام جو کہ شاید اگلے پانچ سو سال بھی اپنے اندرونی معاملات میں الجھی رہیں گی، جیسا کہ ان قوموں کے رویے سے لگ رہا ہے وہ اس وقت کیا کریں گی
سائنس کا آغاز کیسے ہوا؟ وہ کون سے عوامل تھے جن کے زیرِ اثر انسان نے یہ سوچنا شروع کیا کہ اس کے ارد گرد جو کچھ زمین پر موجود ہے وہ یقیناَ کچھ قوانین کے ماتحت ہے