مصافحہ کرنا منع ہے
حسیب شیخ
ویسے تو اسلام میں مصافحہ کرنا ایک سنّت عمل ہے اور اس میں پہل کرنا بھی افضل ہے. لیکن میرے اس عنوان کا نام " مصافحہ کرنا منع ہے" کیوں ہے تحریر پڑھنے کے بعد آپ کو واضح ہو جائے گا۔کہتے ہیں کہ جب دو مسلمان آپس میں ملیں تو مصافحہ کریں…