مردم شماری کا سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوگا؟ بدقسمتی سے پاکستان میں مردم شماری اور حلقہ بندیوں کا عمل ہمیشہ ہی سے دو فیصد امیر طبقے کی سازشوں کی زد میں رہا ہے
مردم شماری ملکی ترقی کے لئے ناگزیر کسی بھی ملک کے لئے مردم شماری کی اہمیت مسلم ہے جس کی مدد سے سروے کر کے نہ صرف ملکی آبادی کا جائزہ لیا جاتا ہے بلکہ آبادی کے تناسب سے وسائل بھی دیکھے جاتے ہیں