شہنشاہِ سندھ – حضرت لعل شہباز قلندرؒ قلندروں کا ذکر آئے اور لعل شہباز قلندر ؒ کا ذکر نہ ہو یہ کسی طرح ممکن نہیں
گہے برخاک می غلطم‘ گہے برخارمی رقصم لعل کے سندھ میں جب سورج کھیر تھرکے عقب میں چھپ جاتا ہے تب فطری پراسرار شام دن کے ختم ہوجانے پرانگڑائی لیتی ہوئی سرمئ رنگوں کے پرکھول رہی تھی اور ساتھ ہی احاطہ قلندر میں رقص درویشاں شروع ہوا تھا، جہاں درویش لمبے بالوں کو کھول کر سہون کی شام…