احسان اللہ احسان سپردگی، کس کے مفاد میں؟ حسان اللہ احسان نے پاکستان بھرکے میڈیا کو بھی مجھ سمیت سی ٹی ڈی کے دیگر افسروں شہید چوھدری اسلم، راجہ عمر خطاب اور خرم وارث شامل کے خلاف فتوے سے آگاہ کرتے ہوئے ہمیں کافر تک قرار دے ڈالا
احسان اللہ احسان کا سب سے بڑا جرم کیا ہے کچھ دن قبل کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں اس نے اپنے گناہوں کااعتراف کیا