ترجمان کے بیانات اور کراچی کے حالات
شہر قائد کے وسائل کا رونا تو سب روتے ہیں مگر اس کو حل کرنے کے لیے اقدامات اور کاوشیں بروئے کار لانے کے لیے کوئی تیار نہیں ہے، روشنیوں کے اس شہر کو نہ جانے کس کی نظر لگی کہ پہلے اس کا امن و سکون برباد ہوا پھر آہستہ آہستہ عوام کی بنیادی…