The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

JIT

مبارک ہو! کمیٹی بنا دی گئی ہے

مبارک ہو !کمیٹی بن گئی ہے۔ یہ ایک ایسا جملہ ہے جو ہمیں ہر کچھ دن بعد کسی نہ کسی معاملے پر سنائی دیتا ہے ۔ کتنا کمال کا لفظ ہے کہ اس کے پیچھے قاتل‘ تفتیشی ‘ تادیبی ‘ پولیس ‘ سی آئی اے‘ ایف آئی اے‘ حکومت ، وزیر اعظم‘ صدر ‘ چیف منسٹر‘ گورنر…

انصاف کےخلاف سازش کون کررہا ہے؟

     ادارے کو زیب نہیں دیتا تھا کہ نوٹیفیکیشن مسترد کر دے کیوں کہ اس سے جمہوریت کی نفی ہوتی تھی اور بطور ادارہ جتنا محترم پاک فوج کا ادارہ ہے۔جس قدر لوگوں کے دلوں میں اس ادارے کی عزت ہے اس پہ حرف آ سکتا تھا۔ اور اُس  وقت اس معاملے پر جتنے…

جیت کر بھی افسردہ ہوں

جے آئی ٹی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد اکثر قارئین کو یہ گمان گزرا ہوگا کہ میں بہت خوش ہوں۔ ان کا گمان اپنی جگہ درست ہے اور مجھے یہ تسلیم کرنے میں کوئی عار بھی نہیں کہ دو الیکشن ہزار تیرہ کے بعد سے میری تنقید کا زیادہ حصہ مسلم لیگ نواز…

الن کلن کی باتیں: کیاعید قرباں سے پہلے سیاسی قربانی ہوگی؟

’’ایک عید تو گزر گئی اب دوسری عید کا انتظار ہے؟‘‘ ’’ابھی تو روزے گزرے ہیں ،قربانی میں تو ابھی بہت وقت ہے۔‘‘ ’’ عید قرباں سے پہلے ایک سیاسی قربانی بھی تو ہوسکتی ہے۔‘‘ ’’تمہارا اشارہ جے آئی ٹی کے فیصلہ کی طرف ہے۔‘‘ ’’اشارے کی توہمیشہ آپ…

پاناما کیس جے آئی ٹی: آخر 20 اپریل کب آئے گی؟

ہم پاکستانیوں کیلئے اچانک سے کچھ اچھا ہونا اور پوری قوم کیلئے ہونا اب نا ممکن سی بات لگتی ہے۔ آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ کیسی بات ہے، بات دراصل یہ ہے کہ پاکستان کا وجود میں آنا برِصغیر کے مسلمانوں کیلئے واحد ایک ایسی خبر واقع ہوئی ہے جس پر پوری…