The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Khalid Zahid

وہ روٹی چرا کر چور ہوگیا

مملکتِ  خداد پاکستان میں قانون کی پکڑ موٹر سائیکل سوار سے شروع ہوکر گدھا گاڑی چلانے والے پر مکمل ہوجاتی ہے۔ کراچی شہر میں کسی بھی نوعیت کا کوئی مسئلہ درپیش ہو سب سے پہلے عوامی سواری یعنی موٹر سائیکل والوں کی شامت آجاتی ہے۔ اس شامت کو بر…

الوداع ‘ الوداع !ماہ رمضان

ہر ایک اسلامی مہینے کی اپنی اہمیت اور افادیت ہے مگر رمضان کے مہینے کے دن رات کا مزاج ہی کچھ اور ہے، رمضانوں میں مسجدیں بھرپور طریقے سے آباد ہوتی ہیں، فضاؤں میں قرآن کی تلاوت کسی مہک کی مانند معلق رہتی ہے جسے سماعتوں سے سنا جاتا ہے اوروہ دل…

​شکریہ ! پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم جب چیمپینئز ٹرافی میں شرکت کے  لیے انگلینڈ روانہ ہو رہی تھی تو شاید ہی کوئی ایسا فرد ہوگا جس نے یہ کہنے سے گریز نا کیا ہو کہ گھومنے پھرنے جا رہے ہیں اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کے دنیائے کرکٹ میں آٹھویں نمبر پر تھے اور یہ…

اداروں میں تصادم روکنا ضروری ہے

 مرحوم اشفاق احمد ؒ (باباجی) کا اٹلی میں پیش آنے والا ایک انتہائی مشہور واقعہ جہاں وہ بطور استاداپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے آپ کو کسی وجہ سے عدالت میں پیش ہونا پڑا اور جب جج کو پتہ چلا کہ آپ پیشے کے لحاظ سے استاد ہیں تو اس نے بے ساختہ کہا…

لوڈ شیڈنگ سے چھٹکارہ کیسے ممکن ہے ؟

پاکستان کے عوام جتنے  پاکستانی ہیں شاید ہی دنیا کی کوئی اور قوم اپنے ملک سے اتنی مخلص ہو ، اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ ہم اس وطنِ عزیز کی خاطر ہر دکھ سہتے ہیں مگر اپنے حکمران نہیں بدلتے جو ان دکھوں کا جواز ہیں۔ دنیا کے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر…

کرپشن ماتم کرنے سے ختم نہیں ہوگی

پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے ساتھ ساتھ بڑھتے ہوئے مسائل جہاں پاکستان کی ترقی کی شرح کی باگیں کھینچے رکھتے ہیں اور سست روی کا شکار معیشت کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ تو دوسری طرف ہم اپنی معاشرتی اقدار سے منہ چراتے ہوئے دوسروں کی ثقافتوں کا…