The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Lashkar-e-Jhangvi

دہشت گرد ‘‘فرعون’’کیسے پکڑا گیا ؟

انٹروگیشن روم میں وہ میرے سامنے والی کرسی پر بیٹھا تھا،اس کی آنکھوں پر بندھی ہوئی سیاہ پٹی کھولی تو اس نے بغیر کسی سختی اور تفتیشی داؤ پیچ کے رضاکارانہ طور پر اپنا تعلق لشکرِ جھنگوی سے بتایا اور کراچی میں  خونریزی کے باب سے پردہ اٹھانا شروع…

تفتیش میں اہم کیا- مار دھاڑ‘ توہین یا انسانی نفسیات

میرا بس چلے تو میں تمہارے بھی دس ٹکڑے کردوں یہ طالبان کی ایک ذیلی تنظیم سے تعلق رکہنے والے اس دہشت گرد کے الفاظ تھے جس سے میری ٹیم کے ماہر تفتیشی افسران ہر قسم کی ذہنی اور جسمانی سختی  کے باوجود چوبیس گھنٹے تک اس کا اصل نام تک نہ اگلوا سکے…

سینکڑوں بے گناہوں کا قاتل عثمان کردکیسے پکڑا گیا

یہ سنہ 2006  کی بات ہے، لشکر جھنگوی کے خلاف ہمارا ایک آپریشن چل رہا تھا اور ابھی صرف انفارمیشن جمع کرنے سے لے کر نگرانی کرنے تک کا مرحلہ چل جاری تھا کیونکہ ہمارے سامنے صرف ایک ایسا شخص تھا جو براہ راست کسی قسم کی دھشتگردی میں ملوث نہیں تھا…

کیا یہ بھیانک رات ٹل سکتی ہے؟

جس دن میں پولیس ٹریننگ سنٹر میں آیا۔ بہت خوش تھا۔ مجھے بھی شوق تھا اور پھر ماں بھی تو یہی چاہتی تھی کہ اس کا بیٹا فوجی بنے یا پولیس میں بھرتی ہو جائے۔ اس کا یہ خواب بھی پورا ہو گیا تھا۔ پولیس کی وردی میں دیکھ کر اسے بہت خوشی ہوتی تھی۔ اب وہ…