معروف ماڈل اور اداکارہ ماہرہ خان کا نام، اس میں کوئی شک نہیں سپر اسٹار فنکاروں میں آتا ہے، وہ بھی انڈو پاک میں اس وقت جب پاکستان میں اگر نمبر ون ہیروئن کا اعزاز کسی کے پاس ہے تو وہ ماہرہ جی ہیں
پاکستان فلم انڈسٹری ابھی پوری طرح کھڑی بھی نہیں ہونے پائی کہ لوگوں نے اسکے پیروں کے نیچے سے زمین کھینچنا شروع کردی ہے۔
ایسا کرنیوالوں میں زیادہ تعداد ان سوشل میڈیا وارئیرز کی ہے جو پاکستانی کلچراوراقدار کے نام پرغیرضروری تنقید کرکے خود…