معروف ماڈل اور اداکارہ ماہرہ خان کا نام، اس میں کوئی شک نہیں سپر اسٹار فنکاروں میں آتا ہے، وہ بھی انڈو پاک میں اس وقت جب پاکستان میں اگر نمبر ون ہیروئن کا اعزاز کسی کے پاس ہے تو وہ ماہرہ جی ہیں
گزشتہ پندرہ سال سے ہماری فلم انڈسٹری کوئی قابل ذکر فلم نہیں دے سکی، اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ سینئر ہدایت کارجدید ٹیکنالوجی کے تحت فلمیں نہ بنا سکے جس کے باعث نوجوان نسل بھارتی فلموں کے سحر میں گرفتار ہو گئی، لالی ووڈ کی کچھ ہیروئنز تو ایسی…