فساد کی جڑ پروار کرنا ضروری ہے
پاکستان آرمی نے اپنے سپاہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈ میں آپریشن رَدُّالفَسَاد کا آغاز کیا ہے ۔ جس میں پاکستان نیوی، پاک فضائیہ ، رینجرز ، پولیس اور دیگر خفیہ ادارے بھی پاک آرمی کے آپریشن میں حصہ لیں گے ۔ یعنی پاک فوج نے امن دشمنوں…