الوداع مصباح، الوداع یونس خان پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو لیجنڈ اسٹار مصباح الحق اور یونس خان ایک ساتھ ریٹائر ہوگئے
اسٹارکرکٹرز کو فیئرویل ملنا چاہیے؟ پاکستان میں اسٹار کرکٹرز کو اس طرح الوداع نہیں کیا جاتا جس طرح دیگر ممالک میں ریکارڈ بنانے والے عظیم کھلاڑیوں کو قومی سطح پر پذیرائی ملتی ہے اسے بد قسمتی کہیے یا ناقدری کہ پاکستان میں اسٹار کرکٹرز کی ایک لمبی فہرست ہے جنہیں اعلیٰ کارکردگی…