بدعنوان حکومتیں ، بے ضمیر حکمران
سنہ۱۹۹۹ میں بی بی سی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے جب نیلسن منڈیلا سے پوچھا گیا کہ سیاست دان اور لیڈر میں کیا فرق ہے ؟ تو انھوں نے جواب دیا کہ سیاست دان ہمیشہ اگلے الیکشن کا سوچتا ہے جبکہ لیڈر آئندہ نسل کے بارے میں غور و فکر کرتا ہے اور اس کی…