ترقی یافتہ قومیں تو یقیناً کوئی راستہ تلاش کر ہی لیں گی لیکن ترقی پذیر اقوام جو کہ شاید اگلے پانچ سو سال بھی اپنے اندرونی معاملات میں الجھی رہیں گی، جیسا کہ ان قوموں کے رویے سے لگ رہا ہے وہ اس وقت کیا کریں گی
اگر آپ سے کوئی پوچھے کہ آپ کا کائناتی پتہ کیا ہے؟ تو آپ کو ذرا بھی الجھن و پریشانی کا شکار ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ کائنات میں سمت کا تعین کئے بغیر آپ اپنا کائناتی پتہ بتا سکتے ہیں۔