تفتیش میں اہم کیا- مار دھاڑ‘ توہین یا انسانی نفسیات
میرا بس چلے تو میں تمہارے بھی دس ٹکڑے کردوں
یہ طالبان کی ایک ذیلی تنظیم سے تعلق رکہنے والے اس دہشت گرد کے الفاظ تھے جس سے میری ٹیم کے ماہر تفتیشی افسران ہر قسم کی ذہنی اور جسمانی سختی کے باوجود چوبیس گھنٹے تک اس کا اصل نام تک نہ اگلوا سکے…