The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

USA

خارجہ پالیسی کس کی بورڈ سے ٹائپ کریں؟

    ہمارے لیے بہتر ہو نہ ہو، اس پاگل کا منتخب ہونا اُس کے اپنے ملک کے لیے تو بہتر ہی ہو گا تب ہی اس کو لوگوں نے منتخب کیا ہے۔ میری یہ ابتدائی رائے ڈونلڈ جے ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے پہ تھی ۔ اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ رائے تقویت پا رہی…

کیا پانامالیکس سی پیک کے خلاف امریکی سازش ہے؟

میں نے پچھلے دنوں ٹیلی ویژن چینل پرملک کے ایک نامور سیاسی تجزیہ کار کو پانامہ لیکس کو عالمی سازش قرار دیتے دیکھا، ان کا کہنا تھا، امریکا اس سازش کے ذریعے پاکستان کی اقتصادی راہداری اور ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے، نامور تجزیہ…

ٹرمپ کی فتح‘ ہم بے چین کیوں ہیں؟

ٹرمپ کی صدارت کا پہلا ہفتہ جاری ہے۔ امریکہ کے اندر لاکھوں کے اجتماعات بے شک ٹرمپ کی مخالفت میں ہو رہے ہیں۔ اور مہذب معاشروں میں احتجاج مخالفت کا اہم ترین ذریعہ بھی ہے۔اس احتجاج میں مشہور گلوکار، اداکار، اساتذہ، ڈاکٹر ، انجینئرز، اقلیتی…

آپ خود اپنی اداوٗں پہ ذرا غورکریں

جان کی امان پاؤں تو عرض کرتا ہوں کہ پندرہ برس قبل جب جہاں پناہ افغانستان پر حملہ آور ہوئے تھے تب آپ نے پوری دنیا کو خوش خبری دی تھی کہ چند ہفتوں میں دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے ایک نئی اور پرامن دنیا کی بنیاد رکھی جائےگی تب آپ کی ہیبت سے مغلوب…

پاکستان اورافغانستان میں امن- فیصلہ کون کرے گا ؟

جب ہم بچپن میں گلی محلے میں کرکٹ کھیلا کرتے تھے تو بیٹ کے مالک کو پہلی باری دینے کے پابند ہوتے اور بعض اوقات تو کپتان بنانے پر بھی مجبور ہوجاتے، وقت گزرتا رہا لڑکپن سے عملی زندگی میں آئے اور ادھیڑ عمر کی جانب رواں دواں ہیں مگر یہ اصول آج…

ملا منصور کی مبینہ موت۔۔ آگے کیا ہوگا؟

افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی موت و حیات سے متعلق متضاد خبریں آرہی ہیں ، عموما امریکی ادارے کسی اعلی ہدف کو اس کی کمیں گاہ سے نکالنے کے لیے ایسے دعوے کرتے رہے ہیں، لیکن اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ اسامہ سے لے کرالقاعدہ کے متعدد…

داعش – ابتدا اورارتقاء

فرانس کے تاریخی شہر اور دارالحکومت پیرس اورپھر امریکہ میں گزشتہ مہینے ہونے والی خوفناک حملوں کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ بات عیاں ہوگئی ہے کہ عراق وشام میں سرگرم دہشتگرد اب یورپ جیسی محفوظ دنیا تک بھی پہنچ چکے ہیں۔ ان حملوں کی ذمہ داری مشرقِ…