جیت بڑے ناموں سے نہیں بڑی پرفارمنس سے ملتی ہے! پاکستانی کرکٹ ٹیم میں کھلاڑیوں کی تبدیلی کے بعد کھیل کے میدان میں نتیجہ بھی تبدیل ہوگیا اور انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ٹیم نے کام یابی حاصل کرلی۔
نیشنل ٹی 20 کپ، قومی ٹیم ’ورلڈ کپ‘ سمجھ کر کھیلے!! ماضی میں قومی ٹیم کے خلاف سازش ہوئی اور قومی ٹیم نے میگا ایونٹ جیتے، کیا دوبارہ ایسا ہی ہوگا؟