2023 : قومی کرکٹ ٹیم تنزلی اور ترقی کے درمیان جھولتی رہی نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز ڈرا ون ڈے سیریز ہارنے کے بعد ہی قومی ٹیم میں کپتانی کے تنازع نے سر اٹھایا
ایشیا کپ مقابلےورلڈکپ سے زیادہ دل چسپ اور سنسنی خیز کیوں؟ ایشیا کپ میں ان روایتی حریفوں کے درمیان دو ستمبر کو ہونے والا میچ یوں تو بے نتیجہ رہا مگر اس میں پاکستانی پیس بیٹری نے انڈین بیٹنگ کے پرخچے اڑا دیے تھے۔
ایشیا کپ میں کچھ تو نیا ہونے جارہا ہے جس کی ہمیں خبر نہیں! ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ٹیم انڈیا کی شرٹ نے شائقین کی دل چسپی بڑھا دی ہے