پاکستان سے ارم ستار اور بھارت سے اُتۤم کمار سنہا نے شاہ پور کنڈی ڈیم کے مضمرات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے انڈس واٹر ٹریٹی کے تحت تعاون کی اہمیت پر زور دیا
دی تھرڈ پول نے پاکستان کی اہم سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور کا جائزہ لیا تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ وہ ماحول دوست ترقی، قابل تجدید ذرائع، موسمیاتی موافقت اور تخفیف کے حوالے سے کیا وعدہ کررہی ہیں۔
پہاڑ سے سمندر تک کے سفر کے دوران، دی تھرڈ پول کی ملاقات ان لوگوں سے ہوئی جن کی زندگیاں دریا سندھ سے جڑی ہوئی ہیں جو انکا نگہبان ہے، ان کی بربادی کا سامان بھی رکھتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا جا رہا ہے
پاکستان کے لئے موسمیاتی لچکدار مستقبل کا روڈ میپ، اس کے اعلیٰ قیادتی فیصلہ سازی کے طریقہ کار، مشاورت کے فقدان اور اہم کوتاہیوں کی وجہ سے تنقید کا نشانہ ہے
2022 کے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں جب لوگ اپنے گھروں کی تعمیر نو کر رہے ہیں محفوظ گھروں کے لئے ایک ماہرِ تعمیرات کا اختراعی ماڈل ہماری رہنمائی کر رہا ہے