کیا آپ اپنی ملازمت سے مطمئن نہیں ہیں؟
آج کا نوجوان اپنی ملازمت میں بے پناہ مشکلات کا سامنا کررہا ہےاور اس کا سب سے اولین مسئلہ یہ ہے کہ اس کی غلطیوں کی نشاندہی کرنے والا کوئی نہیں ہے
محمد عبدالمنعم کاروباری شعبے سے وابستہ ہیں اور ساتھ ہی ساتھ ملک کے سماجی موضوعات پر گہری نظررکھتے ہیں اور گاہے بگاہے ان پر قلم اٹھاتے ہیں۔