The news is by your side.

کیاپاکستانی ٹیسٹ ٹیم اس بار تاریخ رقم کرپائے گی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا دورہ ویسٹ انڈیز 1957/58 میں کیا اور دونوں پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں مدمقابل ہوئے اور سیریز بے نتیجہ رہی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 60 سالوں میں مجموعی طور پر اب تک 50 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ہیں۔ پاکستان…

کاش ہمارے یہاں اخلاقی اور اصولی اقدام کی روایت ہوتی

وکی لیکس کے بعد دُنیا میں تہلکہ مچادینے والے پانامہ لیکس نے جہاں دنیا کے حکمرانوں کے لیے مشکلات کھڑی کردی تھیں وہی پاکستان کے وزیراعظم کے خاندان کا نام شامل ہونے کے باعث یہاں بھی ہر طرف پانامہ کا شور تھا۔ ترقی یافتہ اور مہذب ممالک کے…

پاکستان کے تجربہ کار کرکٹرز کا ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع

رواں ماہ اپریل میں برطانیہ میں وزڈن کرکٹرز آف دی آئیر 2016 کے پانچ بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں یونس خان اور مصباح الحق کو برطانیہ کے میدانوں میں جون- جولائی 2016 میں بہترین پرفارمنس کی بنیاد پر سال کے 5 وزڈن کرکٹرز آف دی سیزن میں شامل کیا…

دعوے اور وعدے ! مگر عمل کہیں نہیں

دنیا کا کوئی بھی حکمران ہو‘ بڑے بڑے جلسے جلوس‘ تقریبات میں سب ہی عوام کہ بھلائی کی بات کرتے ہیں‘چھوٹے شہروں کو بڑے شہروں کے طرز کی ترقی اور ساتھ لاکھڑا کرنے کی بات کرتے ہیں مگر افسوس سب بات ہی کرتے ہیں۔ جب ہمارے حکمرانوں اور سیاستدانوں کو…

پاکستان ایک بارپھر اسپاٹ فکسنگ کی زد میں

پاکستان گزشتہ دو د ہائیوں سے اِسپاٹ فکسنگ کا شکار ہے۔ 20سال قبل سلیم ملک اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزا بھگت چکے ہیں جس کے بعد ان کا کیرئیر وقت سے پہلے ختم ہوا۔حالانکہ اب ان کی پابندی ختم ہوچکی ہے لیکن وہ وقت گزر گیا جب وہ قوم کے لیے کچھ…

ہم کتنے ہیں؟ شفافیت ضروری ہے

کسی بھی ملک میں بہتر طرز حکمرانی کے لیے اگر کوئی بات یا چیز اہمیت کی حامل ہے تو وہ ملک کی آبادی کا صحیح اعداد و شمار ہے جس سے ہمیں مسائل کے حل میں مدد ملتی ہے کہ آیا کس جگہ کس بات کو بہت زیادہ اہمیت دینی ہے ۔ پاکستان میں سب سے پہلی مردم…

قومی زبان کے نفاذ میں تاخیر کیوں؟

دنیا کی دوسری سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان اردو ہے اورہماری خوش قسمتی ہے  کہ تقسیمِ ہند کے بعد جب پاکستان کا قیام عمل میں آیا تو اسے پاکستان کی مادری زبان کا درجہ دیا گیا کچھ عرصہ تک سب کچھ بہتر رہا۔ قائد اعظم کے انتقال، پاکستان کے پہلے…