فرحین شیخ کالمسٹ اور بلاگرہیں اور فضائیہ ڈگری کالج میں اردو لیکچرار بھی ہیں ۔ وہ گزشتہ کئی سال سے بین الاقوامی امور ، ماحولیات اور سماجی مسائل پر مختلف اخبارات اور ویب سائٹس پر لکھ رہی ہیں۔ان سے اس ای میل ایڈریس پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ [email protected]۔com