سمندر کا شیر ’’کند مچھلی‘‘ (بیرا کوڈا) کی پہچان، اقسام اور مکمل معلومات
یہ وٹامن بی 2 سے بھرپور ہے۔ B2 ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، دل کی بیماریوں اور یہاں تک کہ بے خوابی کو روکنے کے لیے بھی کار آمد ہے۔
فرید الحق حقی میرین لائف کے بارے میں تحقیقی مضامین لکھتے ہیں، اپنے شوق اور رجحان کی وجہ سے وہ سمندری حیات کے بارے میں آزادانہ طور پر تحقیق کرتے رہتے ہیں