الیکشن 2018:اقتدار کا ویزا کس کو ملے گا؟
الیکشن کے قریب ہوتے ہی لوکل سطح کی سیاست میں جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے ایک دوسرے کی سیاسی حیثیت کمزور کرنے کے لیے سیاست دان نفسیاتی حربے اور افواہوں سے بھی کام چلا رہے ہیں
عبدالجبارخان دریشک کا تعلق بلوچستان کے ضلع راجن پور سے ہے‘ ماس کمیونی کیشن میں ایم ایس ماس کی ڈگری کے حامل ہیں اور ساتھ ہی ایل ایل بی کی سند بھی رکھتے ہیں۔
ان سے مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر رابطہ کیا جاسکتا ہے
[email protected]