The news is by your side.

خبردا ر! بھاری بستہ آپ کے بچوں کو مستقل بیمار بنادے گا

صبح سویرے اجلے یونیفارم پہنے روشن چہروں والے پیارے پیارے پھولوں کی ماند بچے جب ا سکول جارہے ہوتے ہیں تو ان مصوموں پھولوں کے کندھوں پر لدے بھاری بستے دیکھ کر بڑا ترس آتا ہے۔ ایک تو یہ معصوم جسمانی طور پر کمزور اور اتنا بھاری بستہ، دن بھر…

دنیا کے تمام ممالک اپنے ہر شہری کو اس کی شناخت دیتے ہیں یہ شناخت زبانی کلامی نہیں بلکہ قانونی دستاویزات کی صورت میں ہوتی ہے ، جو اس ریاست کے شہری کی پہچان کے ساتھ اس کی قومیت‘ مذہب‘ علاقہ اور رہائش کے بارے میں آگاہ کرتی ہے ، تاکہ اس شہری کو…

نیا سال ‘ آسمانی اور زمینی آفات کا نزول

جنوری کا آخری دن جاتے ہوئے اپنی یادیں چھوڑ گیا ‘یہ دن پوری دنیا کے لیے یاد گارتو رہا‘ لیکن خاص پاکستانیوں کے لیے کچھ زیادہ ہی یادگار رہے گا ‘ ایک تو چاند گرہن کے ساتھ سپر مون اور بلڈ مون کا نظارہ پوری دنیا سمیت پاکستانیوں نے بھی کیا،اس چاند…

آنحضور ﷺ کی پیشن گوئیاں اور ہمارا معاشرہ

مفہوم حدیثِ نبوی ﷺ حضرت ابو امامہ باہلیؓ سے روایت ہے کہ اسلام کی کڑیاں ضرور ایک ایک کر کے ٹوٹیں گی تو لوگ اس کے بعد والی کڑی کو پکڑ لیں گے۔ان میں سب سے پہلے جو کڑی ٹوٹے گی وہ اسلامی نظامِ عدالت کی کڑی ہو گی اور سب سے آخری کڑی نماز ہو گی…

معاشرے کی تپش سے ننھے پھول کُملا رہے ہیں

بچے پھولوں کی طرح خوبصورت اور فرشتوںکا روپ میں ہو تے ہیں جو اپنے چہر ے کی طر ح دل کے خوبصورت اور من کے سچے ہو تے ہیں ان کی معصو میت ہی ہے کہ پتھر سے پتھر دل والا انسان بھی ان کے معصوم چہرے کو دیکھ کر مو م بن جا تا ہے ‘ پر آج کے موجودہ دور…

آلودگی کے بھیانک اثرات کا آغاز

کرہ ٔ ارض پر صدیو ں سے رہنے والاانسان اب اپنے لیے خود ہی تباہی کا سامان پیدا کر رہا ہے‘ اپنے مفاد اور لالچ کی خاطر اپنے وسائل کا بے احتیاطی سے استعمال کرتے ہوئے نہ صرف ان کو کم کر رہا ہے بلکہ ان کے زیادہ استعمال سے اپنے ماحول کو متاثر کررہا…

اولاد کی تربیت میں کمی کیا رہ جاتی ہے

اولاد اللہ پاک کی نعمتو ں میں سے ایک ہے۔ کسی بھی انسان کے لئے اولاداس کا اصل دھن دولت اور زندگی کا کل سرمایہ اولاد ہی ہو تی ہے۔ اولاد ہی ان تین اہم چیز وں میں سے ایک ہے جو کسی انسان کی وفات کے بعد اس کے ثواب کا ذریعہ بنتی ہے۔ اولادبھی تب…