The news is by your side.

کیا ہماری تاریخ معصوم بچوں کے خون سے لکھی جائے گی؟

مغرب میں ہونے والی زیادتیوں پر وہ لوگ بھی تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہیں جن کے ساتھ زیادتی ہوئی ہوتی ہے یا پھر ان کا بیانیہ اس بات کو خاطر میں رکھتے ہوئے دیا جاتا ہے کہ ہمارا ملک ہمارا معاشرہ ہمارے ساتھ ہونے والی زیادتی سے کہیں گنا زیادہ اہم…

شہر چھپتے پھریں گے جنگل میں

عجیب سا چلن ہے کہ  ہرکوئی اپنی بات ، اپنا نظریہ ، اپنا فلسفہ اور اپنی منطق منوانا چاہتا ہے۔ منوانے والوں کے طریقے بھی مختلف ہوتے ہیں۔ یہ منوانے کا سلسلہ ہمارے بچپن میں ہمارے گھر سے شروع ہوتا ہے ،مدرسہ، اسکول ، کالج ، یونیورسٹی سے ہوتا ہوا…

ایک تھی زینب

ملکوں اور قوموں کی ترقی کی مختلف وجوہات ہوں گی ، جس میں کچھ بنیادی وجوہات میں سے ایک توان ممالک کے حکمران اپنے اقتدار کے لیے بہت واضح اور جامع حکمت عملی اپنی عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں ، وہ حکمت عملی جووقت کی ضرورت ہوا کرتی ہے اور دوسری اور…

کیا فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے؟

پہلے معجزے ہوا کرتے تھے مگر اب معجزے ترتیب پاتے ہیں یعنی کڑیاں ملائی جاتی ہیں اور کڑیاں ملاتے ہوئے اگر آنکھیں اپنی آخری حد تک کھلتی چلی جائیں تو سمجھ لیجئے کوئی معجزہ ترتیب پاچکا ہے۔ برِ صغیر میں مسلمانوں کی مکمل زبوں حالی کا بغور مشاہدہ…

ہم سب ہی برائے فروخت ہیں

بحیثیت قوم بارہا ہمیں یہ باور کرایا جاتا رہا ہے کہ ہم سب برائے فروخت ہیں یعنی سب کی قیمتیں لگتی ہیں اور جیسے بازار میں مختلف انواع ؤ اقسام کی اشیاء فروخت کے لیے پیش ہوتی ہیں

​موسم تبدیل ہورہا ہے

جب سے گلوبل وارمنگ ( اردو میں عالمی حدت میں اضافہ) کا سلسلہ شروع ہوا ہے نہ صرف گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے بلکہ گرمیاں ہر سال اپنا دورانیہ بھی بڑھاتی جا رہی ہیں۔جیسا کہ نومبر کا دوسرا عشرہ بھی اپنے خاتمے کی جانب پیش قدمی کرتا چلا جا رہا ہے…