The news is by your side.

زمانے کا کہا، اپنوں کو گراں گزرا

کسی ملک کی سالمیت اور استحکام کامعیشت کیساتھ ساتھ دارومدار اسکے محکمہ خارجہ اور داخلہ کی حکمت عملیوں پرمنحصر ہوتا ہے۔دور حاضر میں جہاں ایک طرف اسلحہ کی دوڑ لگی ہوئی ہے جدید اور مہلک ہتھیار بے دریغ بنائے جا رہے ہیں اور جہاں طاقتور کو اپنی…

چور بھی احتساب کا مطالبہ کررہے ہیں

پاکستان میں موجود جتنی بھی سیاسی و مذہبی جماعتیں ہیں وہ اس وقت حکومت پر تنقید برائے تنقید کے عمل سے گزر رہی ہیں کیوں کہ ان کے پاس اپنی بد عنوانیوں کے جواب میں تو کچھ ہے نہیں۔ بد قسمتی سے وہ عوام جو ان سیاسی و مذہبی جماعتوں سے کسی بھی طرح سے…

پاکستان گونگا نہیں ہے

معاشرے افراد سے بنتے ہیں ، معاشرے کی ترقی و تنزلی بغیر فرد کے ممکن ہی نہیں۔ دنیا کی ان قوموں نے ترقی کی منزلیں بہت تیزی سے طے کیں جنہوں نے نا صرف قومی معیار مرتب دئیے بلکہ ان پر بھرپور طریقے سے عمل درآمد کو بھی یقینی بنایا ۔ قوم کا ہر فرد…

دور جہالت کی رسمیں اور آج کا معاشرہ

چودہ سو سال پہلے کہیں بھی لکھا ہوا دکھائی دیتا ہے تو اس سے بات اخذ کر لی جاتی ہے کہ یہ اسلام سے قبل یعنی عربوں کی زمانہ جاہلیت کا تذکرہ ہوگا، اکثر ایسا ہی ہوتا ہے دراصل جاہلیت اور علم میں فرق تو پتہ ہی تب چلا جب اسلام کا سورج طلوع ہوا ۔ایسا…

مسلم لیگ ن کی حکومت اورآئندہ الیکشن

ملک میں جمہوری عمل کا ایک اہم ترین دور اختتام پذیر ہوا مسلم لیگ (ن) کی حکومت پہلی دفعہ یہ کارنامہ سرانجام دینے میں کامیاب ہوئی لیکن انتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ جب اسمبلی کا آخری اجلاس ہوا تو اس میں مسلم لیگ ، (ن) کے بغیر تھی ۔ یعنی مسلم…

میاں صاحب! یہ ملک آپ کے بغیر بھی چلے گا

الیگزینڈر یونانی نام ہے اور اس نام کے معنی ہیں حفاظت کرنے والا،ہم اس نام سے منسوب جس تاریخی شخصیت سے واقف ہیں اسے ہم سکندرِ اعظم کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ یہ بات تو طے ہے کہ قدرت جس کسی سے دنیا میں اہمیت دلوانا چاہتی ہے اس کو نام بھی ویسا ہی…