The news is by your side.

ہمارے عزم کا کوئی عنوان نہیں ہے

پاکستان وہ ملک ہے جہاں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے۔ سیاسی جماعتیں لسانیات پرسیاست کر رہی ہیں، علاقائی سیاست کر رہی ہیں۔ مذہبی جماعتیں مسالک میں تقسیم کرنے کا ذمہ اٹھائے ہوئے ہیں۔ پاکستان وہ ملک ہے جہاں غیرسرکاری تنظیموں…

ایک نافرمانی کی سزا- آخرت میں ہمارا کیا ہوگا؟

دنیا اپنی بھر پور رعنائیوں کہ ساتھ چلی جا رہی ہے لوگوں کی آمد و رفت لگی ہوئی ہے ۔دنیا میں لاتعداد زندگیاں روزانہ جنم لیتی ہیں اور انگنت لوگ زندگی کی بساط سمیٹ کردارِفانی سے کوچ کرجاتے ہیں۔ انسان کے پیدا ہونےکی خوشیاں منائی جارہی ہیں اورفوت…

گریجویٹ اسمبلی کے بعد گریجویٹ کرکٹ ٹیم

ہم پاکستانیوں کا کرکٹ سے والہانہ لگاؤ دیکھ کر ایسا محسوس کیا جاسکتا ہے کہ اگراس لگاؤ کا 70 فیصد اپنے دین سے ہوتا تو دنیا کا ایک کثیر حصہ اسلام قبول کرچکا ہوتا۔ محسوسات کہ بھی جواز ہوتے ہیں اورایسا محسوس ہونے کا جواز یہ ہے کہ جب ہماری کرکٹ…

تین تگڑم، کام بگڑم

 ارسطو کہ بقول ’’انسان سماجی جانور ہے‘‘ ۔ یعنی انسان کو زندگی بسر کرنے کے لئے ایک دوسرے کی ضرورت ہے۔ کوئی فرد تو کیا دنیا کا کوئی معاشرہ تنہا رہتے ہوئے ترقی نہیں کرسکتا۔ اسی ضمن میں ڈاکٹر اقبال نے فرمایا کہ فرد قائم ربطِ ملت سے ہے، تنہا…

یہ وقت بھی گزر جائے گا

ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز ہم سب محمود و ایاز سے بہت اچھی طرح واقف ہیں۔۔۔۔۔اس واقفیت کی اہم ترین وجہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ہیں۔ ڈاکٹرصاحب نے مذکورہ بالاشعر کی مدد سے دونوں شخصیات کو اردو ادب…

قلم سے قلب تک – لندن والوں کا شکریہ

لندن ایک تاریخی شہر ہونے کہ ساتھ ساتھ دنیا کی سیاسی اتار چڑھاؤ میں بھی بہت اہمیت کا حامل رہا ہے،لندن پڑھے لکھے لوگوں کا شہر ہے ۔ لندن صرف کرکٹ کا ہی گھر نہیں ہے  بلکہ یہاں سے دنیا جہان کہ لوگوں نے تہذیب و تمدن کا درس لیا۔  لندن کی عمارتیں…