The news is by your side.

کیا امریکہ اب برطانیہ کے نقشِ قدم پرچلے گا

ہم پاکستانیوں کی خصوصی اجتماعی عادات میں سے ایک یہ ہے کہ دوسرے کے معاملے پر قیاس آرائی کرنایاتبصرہ کرنا اور بھرپور توجہ دینا اپنا معاشرتی یا اخلاقی حق سمجھتے ہیں۔ لفظ "دوسروں" کا تعین کرنے میں یقیناً آپ کو کوئی تکلیف نہیں اٹھانی پڑے گی، آپ…

ہم ثابت کرتے رہتے ہیں کہ ہم تقسیم ہیں

یقیناً ہر پاکستانی کو یہ جان کر دکھ ہوگا گوکہ وہ اس امر سے بخوبی واقف ہے کہ ہم پاکستانی مفاد پرست ٹولیوں کی صورت میں سر زمین پاکستان پر رہائش پذیر ہیں، ٹولیوں سے مراد گروہ کہ ہیں۔ دنیا مکمل طور پر مادہ پرستوں کے اختیار میں ہے۔ ہر فرد ہر کام…

کیا خودی تھی ’اقبال‘ کی

جہاں لوگوں کا استحصال کیا جائے، جہاں لوگوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جائے بے جا قبضہ کیا جائے، جب قانون اور قانون نافذ کرنے والے خواص کی حفاظت اور مظلوم کو سزاء دلوانے کیلئے اپنے فرائض انجام دینے لگیں، جب ادارے افراد کی قدر نا کریں اور افراد…

جمہوریت اہم ہے یا قانون؟

محترم اور معزز قارئین! کسی بھی معاشرے کی قدروں کا تعین کرنے والے اور ان کی پاسداری کرنے والے آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں کیوں کے آپ کسی کو ہیرو کا درجہ دے کر دنیا میں مشہور و معروف کراتے ہیں اور آپ ہی کسی مجھ جیسے پر سوائے ایک واجبی سی نظر ڈال کر…

کیا لفظوں کی بولی لگ رہی ہے ؟

ایک زمانہ تھا جب ہر شے خالص ہوا کرتی تھی۔ سوچ بھی خالص اور جذبے بھی سچے، خالص سوچ اور جذبے کا مرکب تحریر پڑھنے والے کے اندر تک اتر جاتی تھی اور ہلچل مچا دیتی تھی۔ مگر اب حالات و واقعات بدل چکے ہیں، الفاظ چاہئیں ‘ چاہے جذبات سے عاری ہی کیوں…

ضابطہ اخلاق بھی کسی ’بلا‘ کا نام ہے

ہم پاکستانیوں کیلئے، پاکستان قدرت کی عظیم ترین نعمت اور انمول تحفہ ہے۔ خصوصی طور پر ان لوگوں کیلئے جو اس ملک کی بوٹیاں نوچ نوچ کر بیچ رہے ہیں اور کھا بھی رہے ہیں۔ اس ہی ملک کا ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو صبح و شام مانگ مانگ کر کھا رہا ہے اور…

ہماری سیاست اور الزامات کا پنڈورا بکس

تحریک انصاف ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جس کا ایک ہی فرد پاکستان کی پوری سیاسی جماعتوں کی قیادت پر بھاری پڑا ہوا ہے۔ تحریک انصاف کے چئیرمین اور المعروف ’کپتان‘ عمران خان، وہ اکیلی شخصیت ہیں جو پاکستان کی دیگر تمام سیاسی جماعتوں سے نمٹنے کاہنر…