The news is by your side.

تھکان سے بھرپوربے مقصد سفر

دنیاکہ ہر ملک میں اچھائی اور برائی موجود ہے پیمانے مختلف ہیں،برائی کی شکلیں مختلف  ہیں مگر اچھائی کی شکل تمام مذاہب میں ایک سی ہی ہوتی ہےدنیا کی آبادی چھ ارب انسانوں سے تجاوز کر رہی ہے۔قدرت نے شکلیں ہی نہیں سوچ اور سوچنے اور برتنے کہ انداز…

قومی یا لسانی سیاست

پاکستان میں سیاست کم لسانیت زیادہ ہے، مفادات زیادہ ہیں، حق تلفیاں زیادہ ہیں، بہروپیے اور اقرباء پروری زیادہ ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر موجود فہرست کے مطابق 327 سیاسی و مذہبی جماعتیں پاکستان میں اپنی سیاسی رنگینیاں بکھیر رہی…

پاکستان کے مسائل ‘ بہترین حل کیا ہے؟

الیکشن کا دور دورہ ہے تمام سیاسی کھلاڑی اپنے اپنے میدان میں تیار ہیں سب کے منشور ہماری نظروں سے گزرے ہیں  ملک میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کی باتیں ہو رہی ہیں دہشت گردی کے خاتمے کی باتیں ہو رہی ہیں کہیں مفت تعلیم کی باتیں گونج رہی…

پاکستان میں ’را‘ کی موجودگی؟

ہر خاندان اور ہر محلہ کسی نا کسی ایسے فرد کی زد میں ہوتا ہے، جس کی نظر سارے محلے اور خاندان پر ہوتی ہے اور جو سب کی خبر رکھنے کی کوشش کرتا ہے ۔ویسے تو محلوں میں حجام کی دکان خبریں جاننے کی بہترین جگہ ہوتی ہے۔ ایسا ہی کردار  خواتین جو گھروں…

میرا پاکستان کیسا ہو

یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا اچھے سے اچھا جواب کم و پیش ہر پاکستانی بہت دلائل کے ساتھ دے سکتا ہے۔ ہر پاکستانی اپنی اپنی ذہنی صحت اور اسطاعت کہ تحت اس سوال کا جواب دینا شروع کر دے گا۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ہر پاکستانی چاہے اسکا تعلق…

آزادی کا جشن اور اہمیت

اسکول آتے جاتے بچوں کو بس یہی ایک بات سجھائی دیتی ہے کہ پاکستان کی آزادی کا جشن بہت دھوم دھام سے منانا ہے ۔وہ اپنے معمولات سے بالکل بے خبر ہوجاتے ہیں اور بھول جاتے ہیں کہ اسکول کا کام بھی کرنا ہے، ٹیوشن بھی جانا ہے اور مدرسے کابھی سبق یادکر…

ہرپاکستانی اس ملک کا سپاہی ہے

ابھی بچوں کہ اغواء کا معمہ حل نہیں ہوسکا تھا کہ پاکستانیوں کا ماہ مبارک آن پہنچا اور ہم پاکستانی سب کچھ بھلا کہ اگست کی رونقوں میں مگن ہوگئے۔ آج کل ہم پاکستانی، پاکستان کی آزادی کا پر جوش جشن منانے کی تیاریوں میں مگن ہیں۔ ہر طرف خوب گہما…