The news is by your side.

قلم سے قلب تک:ووٹرزاورسپورٹرز

دنیا کے استادوں نے چار بنیادی موسموں کو نصابی تعلیم کا حصہ قرار دیا اور وہ ہی ہم سب نے پڑھا اب ہمارے بچے بھی پڑھ رہے ہیں۔ یہ کوئی اچھوتی اور انوکھی بات نہیں کے انہی چار موسموں کی عینک ہم نے اپنی آنکھوں کی زینت بنائے رکھی ہے۔ ہمارا پیارا…

کیا سندھ میں نئے دورکا آغازہوگیا؟

وزیرِاعلی سندھ صبح 9 بجے دفتر پہنچ گئے ، عملے کی دوڑیں لگ گیئں"2  اگست 16 کے  اخبارات میں یہ خبر انتہائی اہمیت کی حامل تھی جس سے یقیناً اخبارات کی رونق بڑھ گئی۔ اس سے پیشتر وزیرِاعلیٰ کے دفتر آنے تک کی خبر نظروں سے نہیں گزری۔ یہ خبر انتظامی…

سائبرجرائم کے خلاف بل یا حکومتی دفاعی ہتھیار

جہاں دنیا بہت تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کر رہی ہے وہیں تیسری دنیا سے تعلق رکھنے والے ممالک اس شش وپنج میں مبتلا ہیں کہ اس ترقی کو کیسے روکا جائے یا اسے ہضم کیا جائے۔ ترقی کے اثرات کسی نہ کسی طرح دنیا میں نافذ ہرمعاشرتی عمل پر مرتب ہورہے…

قلم سے قلب تک: فوزیہ عظیم اورپاکستانی بصیرت

ہم اسلامی جہموریہ پاکستان میں رہتے ہیں جہاں ہمارے لیے کم و بیش ہردن یومِ سیاہ کہ طورپرنمودارہوتا ہے یا کبھی کبھار دن کہ بیچ سے شروع ہوجاتا ہے۔ ہم اسی دن کی تیاری میں اپنے دن گزارے جا رہے ہیں، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم جن کے لئے یومِ…

قلم سے قلب تک: داخلی مسائل بمقابلہ خارجی مسائل

ناجانے کیوں دل اہم ترین معاملات پربہت بے رحمی سے اپنی رائے دینے کے لیے مچلنا شروع کردیتا ہے، جیسے کوئی بچہ اپنے والدین کہ ساتھ بازار میں اپنی پسند کی کوئی بھی شے دیکھ کر مچلنا شروع کردیتا ہے۔ اب دل کے اس بے رحمی سے مچلنے کی وجہ وہ معاملات…

میرے ملک کے غریبوں کا خیال رکھنا

ہمارے رہنماؤں نام نہاد سیاستدانوں نے ہمیشہ ان عوامل کی بنیاد پر سیاست کی ہے۔ پاکستان دراصل سیاسی، مذہبی، علاقائی اور لسانی وابستگیوں کا مرکب ہے

عدم توازن کی باتیں

پاکستان کوانگنت مسائل درپیش ہیں اورہرمسئلہ سنگین نوعیت کا ہے۔ اس فہرست کا آغاز دہشت گردی جیسے موذی اور لاعلاج مرض سے ہوتا ہے۔ ہمارے ملک کی اعلیٰ قیادت (سیاسی قیادت ہو یا فوجی قیادت) اپنی ساری طاقت اس ناسور نما دہشت گردی سے نمٹنے میں صرف کیے…