زخم کاری-(سیزن تھری)
ڈرامے کی صنعت اور اب ویب سیریز کے تناظر میں ابھرتی ہوئی نئی صنعت میں ایران دھیرے دھیرے اپنی جگہ بنا رہا ہے۔
خرّم سہیل صحافی، براڈ کاسٹر، محقّق، فلم کے ناقد اور کئی کتابوں کے مصنّف ہیں۔
ان سے بذریعہ ای میل [email protected] پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔