The news is by your side.

بیشک! انسان خسارے میں ہے

سورہ العصر کا مفہوم ہے کہ’’ اللہ عصر کے وقت کی قسم اٹھا کر کہتا ہے کہ انسان خسارے میں ہے، ماسوائے جو لوگ ایمان لائے، نیک اعمال کئے ، حق کی دعوت دی ، صبر کیا اور صبر کی دعوت دی‘‘۔ یہاں اللہ تعالیٰ کامیابی کی چار نشانیاں بیان کرتے ہوئے فرماتے…

یومِ دفاع تجدیدِ عہدِ آزادی اورحرمتِ شہدا کا دن ہے

پینسٹھ کی جنگ کے ساتھ ستمبر کا حوالہ ، شہداء کی یاد اور یومِ دفاع لفظ پاکستان کے حقیقی معنوں اور پاکستانیت کے حقیقی جذبوں سے روشناس کرواتا ہے ۔ میرا پاکستان مدینہ ثانی ہے ، کوئی مانے نہ مانے ، ہاں البتہ آج تک کوئی بھی حکومت پاکستان میں…

شکست وریخت کا شکار ن لیگ سے ابھرتی ق لیگ

ن لیگ بری طرح ٹوٹ چکی ہے ۔ ایک کے بعد دوسرا اور تیسرا فارورڈ بلاک بنا اور الگ ہو گیا ، شہباز شریف یہ سمجھتے تھے کہ نواز شریف کا پنجاب میں کچھ نہیں میرے ہاتھ میں سب کچھ ہے وہ جیسے چاہیں گے ان کے بغیر جماعت کو چلا سکتے ہیں مگر انہوں نے اپنی…

تقسیم کاہنگام، عینی شاہد کی دل دہلادینے والی داستاں

پاکستان کے قیام عمل میں آنے سے لے کر اب تک لوگ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے چلے آ رہے ہیں ۔جہاں ہمیں بڑے بڑے ناموں کا ذکر ملتا ہے وہیں عام لوگوں کی حقیقی داستانیں تاریخ کے اوراق میں نہیں ملتیں، لیکن ایسے لوگ آج بھی موجود ہیں جو آزادی کے…

فلاحی ریاست کے بنیادی اصول

پاکستان کا سفر کر رہے تھے کیونکہ یہاں انہیں شرعی اصولوں اور اللہ کے قوانین کی عملی پریکٹس کا آزادانہ موقع ملنا تھا

شفاف پاکستان کی جانب ایک قدم

حالیہ انتخابات انتہائی شفاف ہوئے کیو نکہ یہ پاک فوج نے اپنی زیر نگرانی کروائے ہیں۔ بر صغیر پاک و ہند میں یہ ایک فطرتی طور پر عوام میں عنصر پایا جاتا ہے کہ یہاں شخصیت پرستی بہت زیادہ ہے۔ لوگ راہ نماؤں کے پیچھے آنکھوں پر پٹیاں باندھے بھاگتے…

اے میری قوم، غداروں کو پہچانو

جوں جوں پاکستان میں انتخابات نزدیک آ رہے ہیں اور شریف خاندان پر اداروں کی پکڑ سخت ہو رہی ہے توں توں افغانستان ، ایران باڈر اور کشمیر سمیت پاکستان میں حالات کشیدہ تر ہوتے جا رہے ہیں ۔ ملک سے ایک دفعہ آپریشن کر کے بیرونی ایجنٹس کا خاتمہ تو کر…