The news is by your side.

وطن کی فکرکرناداں

میں نے اپنے ایک گزشتہ کالم میں تبصرہ کیا تھا کہ شریف خاندان کی سیاست ختم ہونے والی ہے اور اب ان کے اوپر برا وقت آن پہنچا ہے ۔ نواز شریف کی جیب میں جو پیپلز پارٹی والی گیند تھی وہ بھی اب عمران خان کی جیب میں ہے ، زرداری ایک منجھا ہوا…

جھنگ کی زبوں حالی ، نمائندے اور عوام

آج میں بات کروں گا اپنے ضلع جھنگ کی سیاست اور اس کی عوام کی ذہنی رسائی کی۔ ایک سو انہتر سال پرانا ضلع بہت سی خوبیوں کا مالک ہے اور اس کی سر زمین ریت ، پانی اور زرخیز مٹی سے سیراب ہے ، یہاں ہریالی ہی ہریالی ہے ، اس کا پانی اب سے تین سال پہلے…

اسلام سیاست دانوں سے کن صفات کا تقاضا کرتا ہے؟

اللہ تعالیٰ کی حاکمیت سے مراد یہ ہے کہ تمام کائنات کا مالک صرف اللہ تعالیٰ ہے اور حاکمِ وقت اللہ تعالیٰ کے نافذ کردہ قوانین کی پاسداری کو یقینی بنوانے اور اسلام کا پرچار کرنے کیلئے ہے۔ اس آئینی شق کو پاکستانی قوم نے سراہا تھا مگر افسوس کہ…

حاکمیت الہیہٰ اورپاکستان کی سیاست

آخرت پر ایمان کامل ہو تو زندگی بہت آسان اور کامیاب گزرتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ زندگی ایک امتحان کے لیے دی تا کہ ہماری ابدی بقاء آسان بن جائے ۔ ویسے تو نیکیوں کی ریس میں تیزی کرنے اور دنیاوی معاملات میں سستی کرنے کا حکم ہے لیکن پھر بھی…

پانی زندگی کے لیے ضروری ہے، زندگی کی جنگ لڑنا پڑے گی

تقسیم برصغیر نے دریاؤں کے قدرتی بہاؤ پر بھی اثر ڈالا تھا ۔بین الاقوامی قانون کے مطابق دریا کا قدرتی راستہ برقرار رکھا جاتا ہے اور جن دو یا زیادہ ممالک سے دریا گزرتا ہے وہ اس کے پانی سے مستفید ہوتے ہیں ۔ کوئی ملک دریا کا رخ بدل کر کسی دوسرے…

آج کے پاکستان کا اصل مسئلہ

صرف مسلمانوں کو دہشت گرد بنا کر پوری دنیا میں نسل کشی کی جا رہی ہے ۔2000 سے 2014 تک امریکہ کے بڑے بڑے جنرل آئے اور جدید ہتھیاروں سے معرکہ افغانستان کو سر کرنے کی کوشش کی لیکن 2014 میں کوئی نام و نشان ہی نظر نہیں آتا تھا امریکی فوج کا اور…

جمہوریت کیا انسانیت کی دشمن بن چکی ہے

سیاست نے پوری دنیا میں انسانیت کو تہہ و بالا کرکے رکھ دیا ہے ۔ انسانیت کے معنی اور اس کی تفسیر بدل گئی ہے ، اطیع اللہ و اطیع الرسول تو موجود ہے لیکن اولو الامر کے تقاضے ختم ہو کر رہے گئے ہیں ۔ اسلام کی تمام تر بنیادی تعلیمات اتحاد پر روشنی…