The news is by your side.

تملک العرب والعجم

حالیہ انتخابات میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مابین ایک بڑا معرکہ ہوا ۔ یہ جنگ در حقیقت پاکستان کی بقاء و استحکام کے لیے لڑی گئی اور فتح ملکی اسٹیبلشمنٹ کی ہوئی حالانکہ اس میں پاکستان کو اب تک بہت سے امتحانات کا سامنا ہے…

جھنگ کے عوام کی اپنےنمائندے سے توقعات

صوبائی حلقہ 127 ضلع جھنگ کے دیہی علاقے پر مشتمل ہے یہاں سے حالیہ انتخابات میں مہر محمد اسلم خان بھروانہ منتخب ہوئے ہیں جو پہلے بھی 1988-90 ، 1990-93 اور 1997-99 رکن صوبائی اسمبلی رہ چکے ہیں جبکہ ایک مرتبہ صوبائی مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب کی…

جاننا سب کا حق ہے

حضرت عمرؓ بن خطاب تاریخ اسلام کی اہم ترین شخصیت ، خلیفہ ثانی اور عشرہ مبشرہ صحابیوںؓمیں سے ہیں ۔ آپؓ ایک با عظمت ، انصاف پسند اور عادل حکمران مشہور ہیں ، ان کی عدالت میں مسلم و غیر مسلم دونوں کو یکساں انصاف ملا کرتا تھا۔ انؓ کے دور خلافت…

جھنگ کی بقا کے لیے ناگزیر اقدامات کیوں ضروری ہیں؟

ضلع جھنگ کا شہری صوبائی حلقہ پی پی 126 سیاسی اورمذہبی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ گنجان آباد ہونے کی وجہ سے یہاں مسائل میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جب بے روزگاری اور شعور و وسائل کا فقدان ہو گا تو ایسا ہونا فطری عمل ہے ۔ اس کا پسِ…