فن و ثقافت، علم و ادب پر محمد خورشید کی تحریریں اخبارو جرائداور ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ کی زینت بنتی رہتی ہیں. بلاگر سیاست، اور سماجی موضوعات اور اسپورٹس پر بھی لکھتے ہیں.
اگر اقبال کے شاہین کا تذکرہ ہو، چٹانوں سے پرے اُس کی بے انت پرواز کا ذکر چھڑ جائے، اس کا جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا زیرِ بحث آئے، تو ارضِ پاک کے طول و عرض میں بسنے والوں کے ذہن کے پردے پر کس کی تصویر ابھرے گی؟ کیا کوئی ایسا فرد ہے، جو…