تین دن میں تین سو کروڑ: فلم “لیو” میں ایسا خاص کیا ہے؟
لیو کو صرف تھلاپتی وجے نہیں، بلکہ لوکیش کنگراج کی موجودگی کے باعث بھی بے پناہ فائدہ ہوا۔ ناظرین کی اس فرنچائز میں دلچسپی تھی۔
فن و ثقافت، علم و ادب پر محمد خورشید کی تحریریں اخبارو جرائداور ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ کی زینت بنتی رہتی ہیں. بلاگر سیاست، اور سماجی موضوعات اور اسپورٹس پر بھی لکھتے ہیں.