جواں مرگ شاعرمصطفی زیدی کا اعتراف….”ترے سفید دوپٹوں کا دل برا نہ ہوا!” مصطفیٰ زیدی ایک انتہائی جذباتی اور حسن و جمال کے شیدا شخص تھے جن کے لیے شاید عشق و محبت محض ایک کھیل تھا۔
کیا مصطفیٰزیدی نے اس نظم میںشہناز گل کا ذکر کیا ہے جسے اس شاعر کے قتل کے الزام میںگرفتار کیا گیا تھا؟ جس گھر سےشاعر مصطفیٰزیدی کی لاش برآمد کی گئی تھی، وہیں شہناز بھی بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی تھی
میز چپ چاپ گھڑی بند کتابیں خاموش !(شاعری) میرا کمرہ جو مرے دل کی ہر اک دھڑکن کو سالہا سال سے چپ چاپ گنے جاتا ہے
مصطفیٰ زیدی : معروف شاعر کی پراسرار حالات میںموت اور ان کی محبوبہ شہناز کا تذکرہ عدالت نے شہناز کو بری کردیا تھا اور مصطفی زیدی کی موت کو خودکشی قرار دیا تھا.