The news is by your side.

امن اور ترقی کیسے ممکن ہیں؟

بلوچستان میں امن اور ترقی کی کافی باتیں ہورہی ہیں اور اقدامات بھی اٹھا ے جا ر ہے ہیں۔ میں سوچ رہا تھا کہ بلوچستان میں امن اور ترقی کیسے اور کیونکر ممکن ہے اور وہ کون سے اقدامات ہیں جن کی بنیاد پہ امن قاہم ہوسکتا ہے؟ اور اتنے سالوں سے مکمل…

بلوچستان کے مسائل‘ مجرم ہم بھی تو ہیں

بلوچستان کے ساتھ ہو نے والی زیادتیوں کا جب بھی ذکر ہو تا ہے تو تمام تو پوں کا رخ وفاق کی جانب مو ڑ دیا جاتاہے جیسے کہ بلو چستان کی پسما ندگی میں ہمارا پنا کو ئی قصو ر یا کرددار نہ ہوں  اور شاید ایسا ممکن ہی نہیں کہ ہمارے اپنے لو گوں اور…

معدنی وسائل سے مالامال صوبہ پانی کی قلت کا شکار کیوں؟

صوبہ بلوچستان جو کے پاکستان کے کل رقبے کا 44%اور آبادی کا محض 05%ہے ۔ اس کی آبادی کا 85%دیہاتی علاقوں میں رہتا ہے جس کا انحصار زراعت اورلائیواسٹاک پرہے۔ اللہ پاک نے اس صوبے کو بیش بہا دولت سے نوازا ہے مگر ساتھ اس صوبے کو کئی اہم مسائل کا…