The news is by your side.

اکیسویں صدی کی’ہیر‘اوراس کا عاشق

فیس بک پرنازک سی موٹی موٹی آنکھوں والی، مغربی ملبوسات میں پوز لیتی گورے گورے ہاتھوں والی ’ہیر‘نامی ماہ جبین عاشق کو بلاوجہ ایڈ کر لیتی ہے۔ ٹوئیٹر پروہ اپنے آپ کو رپورٹر اورصحافی لکھتی ہے۔ رنگ برنگے کھانوں کی تصاویراپ لوڈ کرتی ہے خاص کر فاسٹ…

کیا چوروں اورلٹیروں کا مجموعی قتل عام حل نہیں

ان بھیڑیوں کی کھالیں کھینچ لیں، ان کو سمندر برد کر دیں، ان کو کاٹ کر کتوں کو کھلا دیں بہرحال ان کا حل ایک ہی ہے اور وہ ہے موت۔ کیا دھرنا ہی ایک حل ہے؟ کیا چوروں اورلٹیروں کا مجموعی قتل عام ایک حل نہیں؟ کیا 67 سال سے ملک پاکستان کے غریب…

طالبان کاعلاج کیا ہے؟

میں سارا دن کوشش کرتا رہا لیکن رو نہیں پایا زبردستی کوشش کی کہ کہیں ایک ہی آنسو میری آنکھوں سے نکل آئے لیکن میں ناکام ہو گیا۔ 134 بچے گولیوں کا شکار، قاتلوں نے بلا تفریق بچوں کو گولیوں سے بھون ڈالا۔ میں اپنے ان جگر گوشوں کو کھو کر بھی اپنا…

کیوں میں 31 سال بعد اپنا سچ لیے پاکستان سے بھاگ جانا چاہتا ہوں؟

پاکستان میری جان ہے، میری رگوں میں خون کے ساتھ پاکستان دوڑتا ہے۔ کاش عمران خان چوروں اور لٹیروں کو مار بھگا کر ایک سچا، محترم اور باوقار پاکستان بنانے میں کامیاب ہو جائے تو میں ساری عمر اپنے آپ کو ایک بزدل کہنے سے بچ پاوں ورنہ میں جان بوجھ…