قیس سعید، اسرائیل اور غداری کا مقدمہ!
تحریر: ملک شفقت اللہ
1957 تیونس کی آزادی کا سال تھا۔ اس وقت سے لے کر 2011 تک دو شخصیات ہی ریاست اور قوم کی قسمت کے فیصلے کرتی رہیں۔ پہلے حبیب ابو رقیبہ اور پھر زین العابدین بن علی نے حکم رانی کی۔
14 جنوری 2011 کو عوامی تحریک کے…